Play Copy فَاَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِیَمِیۡنِہٖ ۙ فَیَقُوۡلُ ہَآؤُمُ اقۡرَءُوۡا کِتٰبِیَہۡ ﴿ۚ۱۹﴾ 19. سو وہ شخص جس کا نامۂ اَعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ (خوشی سے) کہے گا: آؤ میرا نامۂ اَعمال پڑھ لوo 19. As for the one given his book in his right hand, he will say (happily): ‘Come here and read my book! (الْحَآقَّة، 69 : 19)
Play Copy اِنِّیۡ ظَنَنۡتُ اَنِّیۡ مُلٰقٍ حِسَابِیَہۡ ﴿ۚ۲۰﴾ 20. میں تو یقین رکھتا تھا کہ میں اپنے حساب کو (آسان) پانے والا ہوںo 20. I knew that I would surely face my reckoning.’ (الْحَآقَّة، 69 : 20)
Play Copy فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ﴿ۙ۲۱﴾ 21. سو وہ پسندیدہ زندگی بسر کرے گاo 21. So he will have a pleasant life, (الْحَآقَّة، 69 : 21)
Play Copy فِیۡ جَنَّۃٍ عَالِیَۃٍ ﴿ۙ۲۲﴾ 22. بلند و بالا جنت میںo 22. in an elevated garden, (الْحَآقَّة، 69 : 22)
Play Copy قُطُوۡفُہَا دَانِیَۃٌ ﴿۲۳﴾ 23. جس کے خوشے (پھلوں کی کثرت کے باعث) جھکے ہوئے ہوں گےo 23. whose clusters of fruit will be low-hanging (within easy reach). (الْحَآقَّة، 69 : 23)
Play Copy کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا ہَنِیۡٓـئًۢا بِمَاۤ اَسۡلَفۡتُمۡ فِی الۡاَیَّامِ الۡخَالِیَۃِ ﴿۲۴﴾ 24. (اُن سے کہا جائے گا:) خوب لطف اندوزی کے ساتھ کھاؤ اور پیو اُن (اَعمال) کے بدلے جو تم گزشتہ (زندگی کے) اَیام میں آگے بھیج چکے تھےo 24. (They will be told:) ‘Enjoy your food and drink for what you had sent in advance in the past days.’ (الْحَآقَّة، 69 : 24)